PM Kamyab Jawan Program

PM KAMYAB JAWAN NATIONAL YOUTH DEVELOPMENT PROGRAMME

اسلام و علیکم۔ 
اگر آپ لوگ پرائم منسٹر کامیاب نوجوان پروگرام سے اپنے کاروبار کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں اور آپ کو اس کا طریقہ کار معلوم نیں تو آپ نیچے
دی گی ہدایت پر عمل کرتے ہوے کامیاب نوجوان پروگرام میں درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ 
National Youth Development Programme kamyab jawan complete guide in urdu

         Prime Minister kamyab jawan program

۔ سکيم سے متعلق معلومات کيسے اور کہاں سے حاصل کی جائيں؟ 

ج۔ سميڈا نے تمام درخواست دہندگان کی رہنمائی کے ليے ہيلپ ڈيسک قائم کيے ہيں۔ اس کے علاوه نيشنل بينک آف پاکستان، بينک آف پنجاب اور بينک آف خيبر کی قريبی شاخوں سے بهی رہنمائی کے ليے رابطہ کيا جا سکتا ہے۔
                            

                          2قرض ليے درخواست فارم کہاں سے حاصل کيا جائے؟ 

ج۔ اس سکيم کے تحت کاروباری قرضہ حاصل کرنے کے ليے تمام درخواستيں اس لنک پر کلک کار کے آن لائن جمع کروائيں: kamyabjawan.gov.pk 3۔ ميں اس قرض کے ليے کس طرح درخواست دے سکتا ہوں؟
 ج۔ قرض حاصل کرنے کے ليے نيچے ديے گئے لنک پر فارم پ ُر کريں اور جمع کروائيں: http://yes.kamyabjawan.gov.pk/BankForm/ApplicantForm
who is eligible for kamyab Jawan Loan Scheme 4
۔ اس سکيم کے ساته کون کون سے بينک منسلک ہيں
؟
ج۔ ابتدائی طور پر مندرجہ زيل 3 بينک اس سکيم کے ساته منسلک ہيں:
National Bank Of Pakistanا۔ نيشنل بينک آف پاکستان
Bank Of Punjabب۔ بينک آف پنجاب
Bank Of Khayberج۔ بينک آف خيبر
5۔ کيا منسلک بينکوں کی کسی بهی شاخ سے درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے؟
ج۔ اس سکيم کے تحت قرض لينے کے ليے درخواست صرف آن لائن جمع کروائی جا سکتی ہے۔ آپ کو
نيچے ديے گئے اس لنک پہ صرف فارم پُر کرکے جمع کرانا ہے۔
http://yes.kamyabjawan.gov.pk/BankForm/ApplicantForm
آپ کے منتخب کرده بينک کی قريبی شاخ خود بخود منتخب ہو جائے گی اورآپ کے ديے گئے نمبر پر تصديق کے لے ايک ميسج بهيجا جائے گا
. 6۔ کيا درخواست جمع کرانے کے ليے کوئی پروسيسنگ فيس لی جائے گی؟
 ج۔ آپ کو بطور پروسسنگ فيس صرف 100 روپے ادا کرنا ہوں گے. 7
۔ کيا پروسسنگ فيس قابل واپسی ہے؟
ج۔ پروسسنگ فيس قابل واپسی نہيں ہے 8۔ 
جمع کروائی گئی درخواست کب اور کيسے واپس لی جا سکتی ہے؟ 
ج۔ جمع کرائی گئی درخواست منظور يا مسترد ہونے سے پہلے کسی بهی وقت واپس لی جا سکتی ہے۔ اگر درخواست منظور کر لی گئی ہو تو آفر مسترد کر کے درخواست واپس لی جا 
سکتی ہے
  1. How to apply in kamyab jawan program
  2. Term and condition to apply in kamyab jawan program
  3. National Youth Development Programme

Comments

Post a Comment

please do not add any spam link in the comment.box.

Popular posts from this blog