Posts

Showing posts from October, 2019

PM Kamyab Jawan Program

Image
PM KAMYAB JAWAN NATIONAL YOUTH DEVELOPMENT PROGRAMME اسلام و علیکم۔  اگر آپ لوگ پرائم منسٹر کامیاب نوجوان پروگرام سے اپنے کاروبار کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں اور آپ کو اس کا طریقہ کار معلوم نیں تو آپ نیچے دی گی ہدایت پر عمل کرتے ہوے کامیاب نوجوان پروگرام میں درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔  National Youth Development Programme kamyab jawan complete guide in urdu           Prime Minister kamyab jawan program ۔  سکيم سے متعلق معلومات کيسے اور کہاں سے حاصل کی جائيں ؟  ج۔ سميڈا نے تمام درخواست دہندگان کی رہنمائی کے ليے ہيلپ ڈيسک قائم کيے ہيں۔ اس کے علاوه نيشنل بينک آف پاکستان، بينک آف پنجاب اور بينک آف خيبر کی قريبی شاخوں سے بهی رہنمائی کے ليے رابطہ کيا جا سکتا ہے۔                                                        2 قرض  ليے درخواست فارم کہاں سے حاصل کيا جائے؟   ج۔ اس سکيم کے تحت کاروباری قرضہ حاصل کرنے کے ليے تمام درخواستيں اس لنک پر کلک کار کے آن لائن جمع کروائيں: kamyabjawan.gov.pk 3۔ ميں اس قرض کے ليے کس طرح درخواست دے سکتا ہوں؟  ج۔ قرض حاصل